اجلاس میں لبنان کے آرمی چیف عماد جوزف، نگران کمیٹی کے سربراہ امریکی جنرل "جیسپر جیفرز"، فرانسیسی جنرل گیلوم بونچمپ، جنوبی لبنان میں UNIFIL کے کمانڈر جنرل ایرالدو لاتارو موجود تھے
ضلع کرم کے باشندوں کو سیاسی انتقام اور فرقہ وارنہ تعصب کی بھینٹ نہ چڑھائیں/پارا چنار کے حالات دانستہ طور پر کشیدہ کیے جارہے ہیں، کرم ایجنسی ملک کا حصہ نہیں فلسطین غزہ بن گیا ہے
آئرلینڈ کے وزیرِ اعظم ہیرس نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے غزہ میں معصوم بچوں اور بے گناہ انسانوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کیا
حوزہ علمیہ ہمیشہ سخت حالات میں ثابت قدم رہا ہے اور ان شاءاللہ آئندہ بھی سخت اور دگرگون مسائل میں کسی بھی سازش یا مشکل کے سامنے سرتسلیم خم نہیں ہو گا بشرطیکہ علم و تقویٰ کی بنیاد مضبوط ہو
مارچ کے شرکاء نے بشار الاسد کے نظام کے خاتمے کے دو ہفتے بعد شام میں مسیحیوں کی حالت زار اور دہشت گردوں کی طرف سے ان کے ساتھ ناروا سلوک پر تشویش کا اظہار کیا۔
گزشتہ ڈھائی ماہ سے سڑکیں اور ٹرانسپورٹ بند ہے، علاقے میں ادویات اور کھانے پینے کی اشیا کی قلت برقرار ہے اور راستوں کی بندش سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہے
اس بین الاقوامی ویبینار میں ایران سے محترمہ لطیفه دوجی اور مولوی اسحاق مدنی ، لبنان سے محترمہ رباب جوهری، عراق سے محترمہ ساجده الحائری اور انفال الحلو، پاکستان سے محمد رضا ثاقب مصطفایی، افغانستان سے مریم سیرت شیخ زاده، نائجیریا سے فاطمه ثانی،گفتگو کریں گے۔
البانوی حکومت کا یہ اقدام گزشتہ ماہ ایک نوجوان کے قتل کے بعد اٹھایا گیا ہے جس میں دو لڑکوں میں سوشل میڈیا پر جھگڑا ہوگیا تھا جس میں ایک نے دوسرے کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا
جنرل سریع نے واضح کیا کہ پہلی کارروائی میں مقبوضہ عسقلان جب کہ دوسری کارروائی میں مقبوضہ یافا (تل ابیب) میں اسرائیلی دشمن کے فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا.
یہ دھماکہ صوبہ بالیکیسر کے گاؤں کاواکلی کی فیکٹری میں ہوا اور سی این این ترک نے مقامی گورنر کے حوالے سے کہا کہ اس دھماکے میں تخریب کاری کا کوئی شبہ نہیں ہے